شہر خبرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسا شخص جو گھوم پھر کر ہر طرف کی خبریں رکھے اور اِدھر کی اُدھر پہنچائے، شہر کی معلومات رکھنے والا نیز جو اپنے حلقے میں گھومے پھرے اور باخبر رہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسا شخص جو گھوم پھر کر ہر طرف کی خبریں رکھے اور اِدھر کی اُدھر پہنچائے، شہر کی معلومات رکھنے والا نیز جو اپنے حلقے میں گھومے پھرے اور باخبر رہے۔